فوجی اڈے کتنے محفوظ؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع شہر کامرہ میں شدت پسندوں نے دفاعی اعتبار سے اہم ترین سمجھے جانے والے مہناس ائیر بیس پر جمعرات کی صبح حملہ کیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان لڑائی کے دوران آٹھ حملہ آور اور دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ ائیر کموڈور محمد اعظم سمیت فضائیہ کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں ایک طیارے کو بھی نقصان پہنچا۔
0 comments:
Post a Comment