سام سنگ نے ایک نیا فون متعارف کروایا ہے جس کا نام"گلیکسی ایس فور ایکٹو " ہے۔یہ موبائل واٹر پروف،ڈسٹ پروف اور چائلڈ پروف کہا جا رہا ہے
چائلڈ پروف اس لیے کہ اس موبائل کو بچے بلندی سے گرائیں،چائے کے کپ میں ڈالیں یا اپنی ننھی منی پاور کے ساتھ دیوار میں ماریں اس موبائل کا کچھ نہیں بگڑنے والا
اس موبائل سے تیس منٹ تک آپ زیر آب یعنی پانی کی تہہ میں جا کر بھی تصاویر لے سکتے ہیں۔۔اس کی ٹچ اسکرین کو دستانے پہن کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سام سنگ کے مطابق اس سیٹ کو اگر ایک میٹر گہرے گڑھے میں بھی دفن کر دیں اس کا کچھ نہیں بگڑنے والا

0 comments:
Post a Comment